وہ اعمال جن سے شیاطین اور جنات انسان کے نزدیک ہوتے ہیں♦️ ہمارے بعض اعمال باعث بنتے ہیں کہ شیاطین ہمارے نزدیک ہوں اور ہمیں بیماریوں میں مبتلا کریں. ❌ قبروں پر پیشاب یا پاخانہ کرنا.❌ایک جوتے کے ساتھ چلنا❌ کھڑے ہو کر پیشاب کرنا❌ ننگا (عریان) رہنا❌ ٹوائلٹ میں بغیر سر ڈھانپے داخل ہونا❌ حائضہ کا اپنے بالو...